پی پی پی والے کتھے کھپے ؟؟؟؟؟

پی پی پی والے کتھے کھپے ؟؟؟؟؟

اس بار پیپلز پارٹی کی الیکشن مہم کچھ اس طرح سے چلی۔۔۔
جیسے کوئی باپ کسی آدمی سے ادھار لیتا ہے ۔۔۔۔
اور جب وہ آدمی پیسے لینے آئے تو باپ بیٹے کو کہتا ہے کے جاو بیٹا۔۔۔۔
انکل کو کہو کے ابو گھر پر نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے ہی زرداری نے بڑی زور داری سے پانچ سال اپنی چلائی اور الیکشن مہم میں بلاول کو آگے کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ وہی رٹے رٹائے الفاظ بولتا رہا۔۔۔۔
جو ابا یا کسی اور نے سیکھائے۔۔۔۔
شاید اُسے تو اپنی تقریروں کی سمجھ بھی نہ آئی ہو۔۔۔
کہ وہ اردو میں بول کیا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھٹو کے نام پر کھانے والوں کو اب تو شرم آنی چاہیے۔۔۔۔
اور جان چھوڑ دیں ۔۔۔۔ اور بھٹو کے اصل وارثوں کو آگے آنے کا موقع ملنا چاہیے۔۔۔۔۔

خیر کچھ بھی ہو۔۔۔
اس بار الیکشن ایک خاص ایونٹ کی طرح ہی ہورہے ہیں۔۔۔
ہر طرف جوش خروش ہے ۔۔۔۔۔۔
ہر کوئی نئے پاکستان کی امید میں بہت پر جوش اور پر عزم ہے ۔۔۔۔
اللہ کرے آج کا دن پاکستان کے حق میں بہتری ۔۔۔ اور خوشحالی کے کر آئے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: