کیا تو عجیب لوگ ہیں ہم بھی۔ ۔ ۔

کیا تو عجیب لوگ ہیں ہم بھی۔ ۔ ۔

ایک طرف عبدالستار ایدھی کے انتقال کہ بعد ہمارے ہاں کہ کچھ مفتی ایدھی پر لعنت بھیجتے نظر آئے ۔ ۔ ۔
اور دوسری طرف قندیل بلوچ کہ قتل کہ بعد لوگ اس کی مغفرت اور جنت الفردوس کی دعائیں کرتے دیکھائی دئیے۔ ۔ ۔

مسئلہ یہ نہیں کہ اس کہ لیے دعا کی جائے کہ نہیں ۔ ۔ ۔

مگر سنا کے قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ایک نشانی ہے ۔ ۔ ۔
کہ اچھائی پر برائی حاوی آجائے گی۔ ۔ ۔ اور برائی اس طرح عام ہوجائےگی۔ ۔ ۔
کہ اچھائی کو اچھائی سمجھنا ہی مشکل ہوجائےگا۔ ۔ ۔

 

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: