ابابیلیں نہیں آئیں

سوچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

ابابیلیں نہیں آئیں۔۔۔۔”

بابری مسجد کی شہادت کے تناظر میں

خدا کے نام لیواؤں کا جب

اُس لم یزل کی قدرت و امدادپہ

ایما پکا تھا

مدد کے واسطے

اُس مالکِ کون و مکاں کو ہی فقط

آواز دیتے تھے

یہی تاریخ کہتی ہے

یہی قرآن بتاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔  کہ جس دَم

ابرھہ کے ہاتھیوں کی فوج

ڈھانے کے لئے اللہ کے گھر کو

بڑھی تھی جانب مکہ

تو پھر اللہ کے سب نام لیواؤں نے

بس اُس کو پکارا تھا ۔ ۔ ۔ ۔

حفاظت اپنے گھر کی اُس خدانے

اس طرح سے کی

ابابیلوں کو بھیجا

کنکری منقار میں دے کر

سپاہ فیل بھو سے کی طرح پامال کرنے کو۔

مگر ۔ ۔ ۔  یہ تب ہوا

بندوں نے جب اللہ سے امداد مانگی تھی۔

کچھ ایسا ہی ہمارے عہد میں

پھر مرحلہ آیا

کُدال و بیلچہ بردار

ڈھانے کے لئے اللہ کے گھر کو بڑھے

View original post 44 more words

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: