کس کو خوش آئے گا صحرا کا سفر میرے بعد

 

کس کو خوش آئے گا صحرا کا سفر میرے بعد

کس کو خوش آئے گا صحرا کا سفر میرے بعد
کون رکھے گا تری خیر خبر میرے بعد

ہائے کیا فائدہ اس رنگ بھری دنیا میں

تجھ کو آئے گی مری یاد اگر میرے بعد

جو مرے عشق کی وحشت سے ہے زندہ اب تک

خاک ہو جائے نہ وہ خاک بسر میرے بعد

رائیگاں ہو گئی میں خواب میں چلتے چلتے

کیا کھلے گا کسی تعبیر کا در میرے بعد

گھر نہ ہوگا تو میں ہو جاؤں گی برباد مگر
یونہی آباد رہے گا مرا گھر میرے بعد

اپنے ہی لہجہ جرات میں سخن کرتی ہوں
ختم ہوجائے گا یہ عرضِ ہنر میرے بعد

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: