پل صراط

 

پل صراط

رفاقت کا ہنر آساں نہیں
یہ کارِ مشکل
دو پلک کے بیچ
آنکھوں کے جھپکنے کا وہ لمحہ ہے
کہ جس کی دید کا حاصل ۔ ۔ ۔ ۔ محبت
دید میں لا حاصلی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ دشمنی
سو جانِ جاناں
تم ہمارے بعد
اب جب بھی کسی پیارے کی قربت کی
کبھی خواہش کرو
تو ایک پل رک کر
ٹھہر کر

سوچ لینا

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: