اخبار پڑھیں اور وزن گھٹائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 

اسلام علیکم

اخبار پڑھنا ہمیں ہمارے والد کی طرف سے وراثت میں ہی سمجھیں کے ملا ہے۔

خیر اُن کی طرح نہار منہ تو میں کبھی اخبار نہیں پڑھتی کے ہتا ہی ہوتا ہے کہ کچھ اچھا پڑھنے کو شاید ہی ملے۔اور ویسے بھی اتنے سارے نیوز چینلز کے آنے کے بعد خبروں کا وہ مزاہ تو خیر ختم ہوگیا۔۔۔ مگر  ہماری امی کہتی ہیں کے کھول کے دیکھا تو کرو اخبار  کچھ نا کچھ تو ایسا مل ہی جاتا ہے جو معلومات اور علم میں اضافے کا باعث ہو۔ ۔ ۔ خیر آج کا اخبار کھولا تو فرنٹ پر ہی ایک اچھی خبر تھی  ۔ ۔  جو کے ہمارے ملک سے تعالق نہیں رکھتی ۔ ۔ ۔

 

پڑھ کے بہت خوشی ہوئی ۔ ۔ 

پھر صفحہ پلٹا تو سٹی پیج پر یہ خبر ملی ۔ ۔ ۔

 

جسے پڑھ کر افسوس دکھ اور غصہ جتنا اس آدمی پر جس نے اللہ کی قدرت پر بھروسہ نہ کیا اور مایوسی کے مارے اپنے ہاتھوں اپنی اور اپنی بیوی بچے کی زندگی ختم کر ڈالی۔ ۔ ۔

اس خبر کو دیکھ کر اخبار بند کر کے ریکھنے ہی والی تھی کہ بیک پیج پر یہ خبر نظروں کے سامنے آگی ۔ ۔ ۔

جسے پڑھتے ہی ناشتے میں حاصل کی گئی ساری انرجی اور مکھن ڈبل روٹی کی تاثیر بھاپ بن کے اُڑ گئی ۔ ۔ ۔

 

 

اس خبر کو پڑھ کر جب اخبار ایک طرف رکھ کر اُٹھی ہوں تو مجھے محسوس ہوا کے ابھی جو ناشتہ کر کے پیٹ پر بھاری پن آ گیا تھا وہ غائب ہوگیا ۔ ۔ ۔ جیسے میرا بہت سا وزن کم ہوگیا ہے ۔ ۔ ۔میرے خیال سے اخبار پڑھنا ڈائٹنگ کے شوقین لوگوں کو کافی مدد دے سکتا ہے ۔ ۔ ۔

سو اخبار پڑھیں اور وزن گھٹائیں ۔ ۔ ۔

اور اللہ سے دُعا کریں کے کوئی جنگلی بلا ان ـــــــــــــــــــــــ حکمرانوں کو بھی کھا جائے ۔۔۔ ۔ ۔  آمین ۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: