آج میرا بلاگ دو سال کا ہوگیا ۔ ۔ ۔ ۔

اسلام علیکم  قارئین۔ ۔ ۔

آج میرے اس بلاگ کو دو سال مکمل ہوگئے ہیں ۔ ۔ ۔

جو کہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے ۔ ۔ ۔  یہ بلاگ میں نے اصل میں تو بس اپنی ایکٹوٹی کے لیے بنایا تھا۔۔۔ جہاں میں اپنی پسند کی چیزیں شئیر کر سکوں ۔ ۔ ۔  وہ باتیں وہ چیزیں لکھ سکوں جو میں سوچتی ہوں ۔ ۔ ۔  اپنے اُن خیالات کو اُن مشاہدات کو اپنی تحریر کی صورت یہاں آنے والوں سے شئیر کر سکوں۔ ۔ ۔ کسی دوسرے کی نہیں بلکہ میں اپنی اصلاح کی کوششوں میں مصروف ہو۔ ۔ ۔کیوں کے مجھے لگتا ہے کہ ہم لوگوں کی عادت بنتی جا رہی ہے ۔ ۔ ۔  کے ہر کوئی دوسرے کو پرفیکٹ بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔ ۔ ۔ اور خود کیا ہے اُس کی شخصیت اُس کا کردار کیا ہے اس پر دیہان نہیں ۔ ۔ ۔ جب کے ہم جس معاشرے کو آج کھل کر بُرا کہہ رہے ہیں ۔۔۔ وہ خود سے بُرا نہیں ہو رہا۔ ۔  وجہ ہم لوگ خود ہی ہیں۔۔۔ اپنے معاشرے رویوں اور  اپنی اقدار کی دھجہاں ہم خود ہی اُڑا رہے ہیں۔ ۔ ۔ جب کہ آپ لوگوں سے بات کریں تو دین حدیث ہر چیز کا علم ہمیں ہے ۔ ۔  مگر اُس کا امپلیمنٹیشن ہم دوسروں کی شخصیتوں پر ہی چاہتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ اس لیے میری یہ کوشش ہے کہ میں اپنی ہی اصلاح کرنا شروع کروں ۔ ۔  ۔ اس عمل میں اگر یہاں آ کر کسی کو کچھ اچھا پڑھنے یا سیکھنے کو ملتا ہے ۔ ۔ ۔۔جس سے اُس کے سوچ میں رویہ میں کوئی تبدیلی آتی ہے یا معلومات میں اضافہ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔  تو یقینا یہ بھی میرے لیے ایک بہت خوشی کی بات ہے ۔ ۔ ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنی ذات اپنی شخصیت سے اس معاشرے کی اصلاح کا کام کریں ۔ ۔ ۔ اور اپنی ایک اچھی مثال اس دنیاں میں چھوڑ کر جائیں ۔ ۔ ۔
میں اپنے بلاگ پر آنے والے خاموش قرئین کا بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہوں گی ۔ ۔ ۔
کہ جو یہاں آتے ہیں۔ ۔ ۔اور میری شئیرنگز
کو پڑھتے ہیں ۔ ۔ ۔
انشاء اللہ کوشش ہوگی کہ اپنے بلاگ پر اچھی اور معلوماتی شئیرنگز کرتی رہوں ۔ ۔ ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو اس کے دیدہ و نادیدہ دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔ ۔ ۔
اور ہمیں عملی طور پر اچھے انسان اور مسلمان بنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ ۔ ۔  آمین

ساریہ صدیقی

2 Responses to آج میرا بلاگ دو سال کا ہوگیا ۔ ۔ ۔ ۔

  1. گمنام says:

    Bohat achi bolg hai main b in sha allah aik din esi hi/balkyis se achi blog bnaon ga

    Like

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: