کُن فیکُون

کُن فیکُون

اے مرے کُن فیکُون
تیری حد سے میں کہاں دور نکل سکتا ھوں؟
تیری مرضی ھے مجھےتوڑ دے اور پھر سے بنا…
پھر مجھے خاک نشین کر کے یونہی جینا سکھا…
مرے اندر جو خلا ھے میرے مالک بھر دے۔۔
تونے جو خاص توجہ سے بنایا ھے یہ دل
اسکو مٹی میں ملا دےیا تو پورا کر دے۔۔۔
میرے خالق میں ترے "کُن" کی طلب میں زندہ
ھر گھڑی ایک قیامت سے گزر جاتا ھوں__
اتنی شدت سے مرا پہلو سلگ اٹھتا ھے
ضبط کی حد سے گزر جاتا ھوں…
مر جاتا ھوں…
مرے خالق!
اے مرے کُن فیکُون —

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: