حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا۔۔۔۔۔۔

عشق قاتل سے بھی ، مقتول سے ہمدردی

یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟

سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یارانہ بھی

حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Advertisements

6 Responses to حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا۔۔۔۔۔۔

  1. Farrukh says:

    بھائی جی، ایسا شعر اقبال کی کس کتاب میں ہے؟ مجھے حیرت ہے کہ اقبال نے ایسے بے تکے اشعار بھی کہے تھے؟

    پسند کریں

    • میرے خیال سے آپ سے سر سے گزر گیا ہے یہ شعر۔۔۔ تھوڑی توجہ دیں اور سمجھنے کی کوشش کریں تو تُک سمجھ آجائے گی آپکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      کتاب کون سی ہے میرے علم میں نہیں ہے ۔

      پسند کریں

      • Farrukh says:

        ایسے اشعار سر سے ہی گزر جاتے ہیں۔۔ اور آپ نے بغیر تصدیق کے یہ بات اقبال کے نام کر کے آگے کر دی؟۔۔ جانتے ہونگے کہ بغیر تصدیق کے باتیں آگے کون بڑھاتے ہین۔۔

        پسند کریں

        • یہ شعر ہے اقبال کا ہی یہ بار کنفرم ہے مگر آپ نے کتاب پوچھی تو وہ مجھے نہیں پتا۔

          اس شعر میں کون سی ایسی بات ہے جو آپ کو مشکوک کر رہی ہے کہ یہ اقبال کا شعر نیں ہوگا ۔۔۔۔۔

          پسند کریں

          • Farrukh says:

            یہ آپ کو کیسے کنفرم ہے کہ یہ اقبال کا ہے، جبکہ آپ یہ بھی نہیں جانتے کہ اقبال کی کس کتاب میں تحریر ہے؟ حیرت اس بات پر ہے کہ جس کی تصدیق کسی مستند ذریعے سے ہو نہیں سکتی، وہ کنفرم کیسے کر سکتے ہیں آپ؟

            پسند کریں

            • بھائی آپ کے اعتراض پر میں نے سرچنگ کری ہے تو اقبال کا نام ہی بہت زیادہ دیکھائی دے رہا ہے اس شعر کے ساتھ بہت سے مستند فارمز اور پیجز پر بھی اقبال کے کلام میں یہ شعر موجود ہے ۔۔ مگر کچھ جگہ ایک۔ دو، اور شعراء کرام کے نام بھی دیکھائی دئے ہیں ۔ اس لیے controversial ہو رہا ہے تو میں اپنی شئیرنگ میں اقبال کا نام ہٹا دی رہی ہو۔ ۔ ۔
              مگر اگر مجھے ملا یا آپ کتاب سے تصدیق کر سکیں تو یہاں نام شئیر کر دئے گا۔

              پسند کریں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: