""اے مولا …میری رفتار میں تیزی ذرا کم کر دے…

""اے مولا …میری رفتار میں تیزی ذرا کم کر دے…
مجھے عجلت
سے نجات دے…
میں زندگی کے راستوں پر بہت ھی تیزی سے دوڑ رھا ھوں اور میرے قریب سے گزرنے والا ،میرا کوئی بھائی ،،
میرا انگ ،ساک مجھے نظر ھی نہیں آتا…
میں زندگی میں روز بہ روز بہت سی اچھی چیزوں کو مس کر رھا ھوں…
مجھے اس خیر و برکت کا علم ھی نہیں ھوتا جو میری طرف تیری جانب سے آ رہی ھوتی ھے.
میں زندگی میں بہت تیز بھاگ رھا ھوں،،بہت عجلت میں جا رھا ھوں
مجھے آ ہستہ کر دے،،
مجھے پر سکون کر دے..
میں آ رام کے ساتھ
ان چیزوں کا نظارہ کرنا چا ھتا ھوں جو میرے راستے میں اترتی ھیں
اور میرے ارد گرد جلوہ نما ھیں..
مجھے کم کر دے اور اپنے آپ کو میرے
لئے زیادہ کر دے کہ میں تیرے کرم کا نظارہ تو کر سکوں.""

اشفاق احمد

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: