قبض ختم کرنے کی دوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قبض ختم کرنے کی دوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سونف اور ثنا کے پتے ( یہ کسی حکیم کی دکان سے ملیں گے)  دونوں کو ہم وزن لیں ۔۔۔
اور اگر بلڈ پریشر کا پرابلم نہیں ہے۔۔تو تھوڑا سا کالا نمک ۔۔۔
یہ سب ایک ساتھ پیس لیں۔۔۔ باریک سفوف کی صورت میں آجائے ۔۔۔تو کسی بوتل میں بھر کے رکھ لیں۔۔۔
اور جب ضرورت ہو آدھا چائے کا چمچہ ایک گلاس سادھے پانی کے ساتھ کھا لیں۔۔۔۔

انشاء اللہ افاقہ دے گا۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: