آئینہ

آئینہ

ایک شخص نے آئینہ دیکھا تو معلوم ہوا کہ اس نے قمیض الٹی پہنی ہوئی ہے ۔۔۔۔ اور ناک پر سیاہی بھی لگی ہوئی ہے ۔۔ آئینے کا کام تھا بتانا ۔۔۔ نہ تو اس کو قمیض سیدھی کرنی ہے اور نہ ہی ناک سے سیاہی اتارنی ہے ۔۔۔۔۔ یہ دونوں کام اسے خود کرنے ہوں گے ۔
اسی کو عمل کہتے ہیں۔۔۔۔
جو بھی اچھی بات ہمیں بتائی جاتی ہے۔۔۔ یہ سمجھ لیں کہ آئینہ دیکھایا گیا ہے۔۔۔
اب اس پر عمل ہم کو خود کرنا ہے۔۔۔ اس لئے جب تک عمل کا بیج دل کی زمین پر نہ بویا جائے۔۔۔ امید کی فصل پیدا نہیں ہو سکتی۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: