اے پاک وطن تجھے میرا خُدا

اے پاک وطن تجھے میرا خُدا

اے پاک وطن تجھے میرا خُدا
یونہی قائم دائم شاد رکھے شاد رکھے
تیرے کھیتوں کو ہریالی دے
تیرے لوگوں کو خوشحالی دے
تجھے ہر دم رُت متوالی دے
اے پاک وطن تجھے میرا خُدا
یونہی قائم دائم شاد رکھے شاد رکھے

یہ مکھڑے ملی نغموں کے
یہ محور اپنے خوابوں کے
یہ باہم رشتے روحوں کے
اے پاک وطن تجھے میرا خُدا
یونہی قائم دائم شاد رکھے شاد رکھے

یہ رستے اشجہار تیرے
یہ دریا یہ کوہ سار تیرے
یہ عذمت کے مینار تیرے
اے پاک وطن تجھے میرا خُدا
یونہی قائم دائم شاد رکھے شاد رکھے

جمیل الدین عالی

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: