عبدالستار ایدھی صاحب کی شفایابی کے لیے دعا کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

اسلام علیکم

 

دوستوں ان دنوں ہمارے ملک کا بہت ہی قیمتی اثاثہ “ عبدالستار ایدھی صاحب “ کی طبیعت کافی عرصے سے خراب چل رہی ہے۔۔۔
کل ان کے گردے فیل ہونے کی خبر ٹی وی پر سنی تو بہت افسوس اور پریشانی ہوئی ۔۔۔۔ ایک وہ آدمی جو اس ملک اس قوم اور سب سے بڑھ کر اسلام کا مسلمانوں کا نام روشن کرنے والا آج خود ہماری مدد اور دعاؤں کا طلبگار ہے۔۔۔ جس نے اسلام کے اصول کہ انسانیت ہر رنگ نسل و فرقے سے بالاتر ہو کر کرنی چاہیے ۔۔۔ کوئی امیر غریب یا رنگ نسل کا محتاج نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ ایدھی صاحب ان ساری باتوں کے عملی کردار ہیں۔۔۔۔ پاکستانی شخصیات میں وہ چند لوگ جن کا میں بہت زیادہ احترام کرتی ہوں ۔۔۔ اور ان سے محبت رکھتی ہوں ان میں سے ایک ایدھی صاحب بھی ہیں۔۔۔۔ آج ایدھی صاحب کو ہماری دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔۔۔ اپنی دعاؤں اور عبادات میں ان کے لیے خصوصی دعائیں ضرور کریں۔۔۔

اللہ تعالیٰ ایدھی صاحب کو صحتمند اور تندرست و توانا زندگی عطا فرمائے اور ان کی محبت اور شفقت کا سایہ ہمارے سروں کر سلامت رکھے آمین ۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: