کشمیر کی خبر پر کیا ہے کسی کی نظر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

 

کشمیر کی خبر پر کیا ہے کسی کی نظر؟؟؟؟؟؟؟؟؟

 

یہ ایک سوال کہ کیا کشمیر کہیں کہو گیا ہے؟؟؟ لا وارث ہوگیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا خدانا خواستہ اب پاکستان کا حصہ نہیں رہا؟
کیا ہوا ہے ایسا کے ہمارے ملک کا بے حد ایکٹو میڈیا۔۔۔ جو کے ہر پل کی خبر۔۔۔۔ ہر خبر پر نظر۔۔۔۔۔۔ سب سے تیز۔۔۔۔۔ ہر خبر سب سے پہلے دینے کا دعوا کرنے والے میڈیا میں چلنے والا کوئی پروگرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی دس منت یا سیکنڈ تک کی کوئی خبر کشمیر یا کشمیروں  کے مطالق نہیں دیتا۔۔۔۔۔
وہاں کیا ہو رہا ہے وہاں کے لوگ کس حال میں ہیں آزاد کشمیر ، جموع کشمیر۔۔۔ وہاں کے مسائل آخر کیوں ہم اس سے آنکھیں چُرائے بیٹھے ہیں۔۔۔٥ فروری جو کے کشمیر ڈے کے نام سے منایا جاتا تھا۔۔۔ اب صرف اور صرف پی ٹی وی پر ہی منایا جا رہا ہوتا ہے۔۔۔ اور خبریں بھی بس پی ٹی وی ہی دیتا ہے کمشیر کی اور کسی کے پاس ٹائم نہیں ہے۔۔۔۔۔ یا کشمیر اُن کے لیے اہم ایشو نہیں ہے۔۔۔۔
ہاں ہمارے پڑوسی ملک کا کوئی کتا بھی مر جائے تو ہمارا یہ میڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھنٹوں اُس کے سوگ میں لگا رہتا ہے۔۔۔۔۔
کشمیر کیوں نظر نہیں آرہا ہمارے میڈیا کو۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا اس کا جواب ہمارا میڈیا ہمیں دے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی بہادر اینکر پرسن ایسا ہے جو بیس ، پچس منٹ کشمیر کے حالات و واقعات پر سرف کرنا پسند کرے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ میرا سوال ہے۔۔۔ آپ کے خیال میں اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے۔۔۔ کشمیر کا مسئلہ ہماری جمہوری حکومتوں کی ترجی کیوں نہیں؟؟؟
کیوں ہم کشمیر سے آنکھیں چُرا رہے ہیں؟؟؟

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: