لوگ تو ایسا ہی کمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

لوگ تو ایسا ہی کمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ایک استاد نے دیوار پر ایک بڑا سا سفید کاغذ چسپا کیا ۔۔۔ پھر  استاد نے کارڈ کے درمیان میں مار کر کے سارتھ ایک نقطہ ڈالا۔۔۔ پھر اپنا منہ طالب علموں کی طرف کرتے ہوئے پوچھا۔۔۔ آپ کو  کیا نظر آریا ہے؟؟؟
سب نے ہی یک زبان ہو کر کہا۔۔۔“ ایک سیاہ نقطہ“۔
اس پر استاد نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے سب سے پوچھا۔۔۔ کمال کرتے ہو تم سب !اتنا بڑا سفید کاغذ اپنی چمک اور پوری آب و تاب کے ساتھ تو تمہاری نظروں سے اوجھل ہے ۔۔۔۔مگر ایک مہین سا سیاہ نقطہ تمہیں صاف دکھائی دے رہا ہے۔۔۔۔۔؟

جی یاں ۔۔۔۔ لوگ تو بس ایسا ہی کمال کرتے ہیں۔
آپ کی ساری زندگی کی اچھائیوں پر آپ کی کوتاہی یا کمی ہی کا ایک سیاہ نقطہ ان کو زیادہ صاف دکھائی دیتا ہے بس۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: