ایمان اور محبت۔۔۔۔۔

ایمان اور محبت۔۔۔۔۔

محبت اگر زندگی خوشگوار بناتی ہے تو عزتاسے معتبر بناتی ہے۔۔۔اور پاکیزگی اس کو مقدس بناتی ہے۔۔۔ اس میں نورانیت بھرتی ہے۔۔۔ زندگی کا حُسن ۔۔۔ محبت۔۔۔ عزت اور پاکیزگی کے بغیرادھورا ہے۔۔۔ اور جانتی ہو۔۔۔ اس کے حُسن کو چار چاند کون لگاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
انسان کا ایمان “انہوں نے مسکرا کر جواب دیا۔۔۔۔ اور ایمان کی وجہ سے زندگی میں معجزے رنما ہوتے ہیں۔۔۔ اور ایمان کا تعلق روح کی سچائی سے ہے۔۔۔ روح جتنی پاکیزہ ہوگی ۔۔ ایمان اتنا ہی مضبوط اور پختہ ہوگا۔۔۔ایمان قدرت کا بہت بڑا عطیہ اور انعام ہے ۔۔۔جس سے اس نے انسان کو نوازا ہے۔۔۔ یہ ایمان ہی ہوتا ہے ۔۔۔ جو انسان کو خُدا سے ملاتا ہے۔

قیصرہ حیات، پُل صراط۔

 

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: