ناشتے میں میٹھی چیزیں کھانے سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ناشتے میں میٹھی چیزیں کھانے سے پرہیز کریں۔۔۔

 

شکت اور سفید آٹا۔۔۔۔ یہ دونوں چیزیں توانائی کو ضائع کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھیتیں ۔۔ بد قسمتی کی بات ہے کہ بہت سے مغرب زدہ گھرانوں مں ناشتے میں وہ دن کا آغاز ہی میٹھی اشیاء مثلاDoughnutاور سوئٹ رول کے ناشتے سےکیا جاتا ہے۔۔۔ اس حوالے سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ۔۔۔ جب آپ ڈھیر ساری شکر جسم میں اتارتے ہیں تو۔۔۔ کاربوہائیڈریس بہت تیزی سے استعمال ہوجاتے ہیں۔۔۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ خون میں شکر کی سطح بلند ہوجاتی ہے ۔۔۔ اور آپ کا دماغOrexinکی پیداوار روک دیتا ہے ۔۔۔ یہ وہ نیوروٹرانسمیٹر ہے جو آپ کو چاق و چوبند رکھتا ہے۔

,

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: