کدو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭

<div style="line-height: 2.4em"

کدو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭

ٹرین میں ایک آدمی اور بچہ ساتھ ساتھ بیٹھے تھے۔۔۔
آدمی بچے سے بولا
کچھ بات کریں ٹائم پاس ہو جائیگا
بچہ …… کس موضوع پر ؟؟
آدمی …۔۔ کراچی کے حالات پر
بچہ … ٹھیک ہے ۔۔۔۔ پہلے ایک سوال کا جواب دو
آدمی … پوچھو
بچہ … کدو کا رنگ پاکستان میں سبز ، بنگلادیش میں پیلا اور ہندوستان میں سرخ کیوں ہوتا ہے ؟؟
آدمی چکرا کر بولا … نہیں معلوم
بچہ … پتہ تمہیں کدو کا بھی نہیں
اور بات کراچی کے حالات کی کرتے ہو

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: