وظیفچی لوگ

وظیفچی  لوگ

اکثر لوگ وظیفچی تو بڑی آسانی سے بن جاتے ہیں، لیکن اپنے اصلی فرائض یعنی نماز، روزہ، زکوة اور اخلاق حسنہ کے دیگر لوازمات کی پابندی اختیار کرنے سے غافل رہتے ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے موٹر کار میں پیٹرول ڈالے بغیر اسے چلانے کی کوشش کی جائے یا جیسے جھاڑ جھنکار صاف کیے بغیر اور ہل چلائے بغیر بنجر زمین میں گندم کے بیج بکھیر دیے جائیں،یہ تو ممکن ہے کہ خال خال بیج پھوٹ کر کہیں کہیں گندم کے چھوٹے چھوٹے پودے اگ آئیں، لیکن ان میں گندم کے خوشے نہ لگے ہوں گے، اگر اتفاق سے کسی میں ہوئے بھی تو ناقص اور ناکارہ ہوں گے۔ یہی حال ان وظائف کے نتائج کا ہے جو دوسرے فرایض اور واجبات کو پابندی سے اختیار کیے نغیر پڑھے جاتے ہیں۔

قدرت اللہ شہاب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: