زلزلہ آنا کوئی انجوائےمنٹ کی چیز نہیں

اسلام علیکم

آج کراچی سمیت پاکستان اور دوسرے کچھ ممالک میں زلزلہ آیا ہے ۔۔۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے اب اس چیز کا مزاق بنا کر انجوائے کرنے کے بجائے اللہ سے معافی طلب کریں۔۔۔ زلزلے یا ایسی دوسری آفات کا آنا کوئی انجوائےمنٹ کی چیز نہیں بلکہ یہ وقت اللہ سے ڈرنے اور معافی اور توبہ طلب کرنے کا ہوتا ہے۔
فلحال آفٹر شاٹس کا کوئی خطرہ نہیں ہے لہذا فضول میں ایس ایم ایس اور دوسرے  طریقوں سے لوگوں میں خوفو حراس پھیلانے کے بجائے۔۔ تصدیق کر لیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کو اپنی امان میں رہے ۔۔۔

آمین ثمہ آمین

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: