کبھی کبھی تو یوں بھی ہوتا ہے سارا گھر مہکا جاتی ہے

 

کبھی کبھی تو یوں بھی ہوتا ہے سارا گھر مہکا جاتی ہے

تیری خوشبو تجھ سے پہلے ہم سے ملنے آجاتی ہے

تیری یاد اچانک ایسے حملہ آور ہوتی ہے کہ

دن سہما سہما رہتا ہے رات بھی گھبرا جاتی ہے

شوخ ہوا بھی تجھ سے مل کر پاس میرے جب آجاتی ہے

تیرے جسم کے ہر موسم کا سارا رگ بتا جاری ہے

یاد صدیقیؔ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: