چائے۔۔۔۔۔“

 

چائے۔۔۔۔۔“

 

بڑا عرصہ ہوا اک دن
بتایا تھا مجھے اُسنے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس چائے بناتی ہوں
میں چائے کی دیوانی ہوں
بہت اچھی بناتی ہوں
پیو گے نا ۔۔۔۔۔؟
تو میں اس بات پر یوں مسکراتاہی رہا تھا کہ
بنانا کچھ نہیں آتا۔۔!
بس اک چائے بناتی ہو۔۔؟
مجھے چائے سے اُلجھن ہے
نہیں پیتا
نہیں پیتا

مگر اس بات کو بیتے زمانہ ہوگیا لوگوں۔۔۔!
نہیں معلوم مجھ کو کہ
وہ کیسی ہے ؟
کہاں پر ہے ؟

مگر اب میں چائے پیتا ہوں۔۔۔
بہت کسرت سے پیتا ہوں۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: