پاکستان میں کل جزوی چاند گرہن ہوگا۔

 

پاکستان میں کل جزوی چاند گرہن ہوگا۔

 

 
کل شام سوا پانچ بجے شروع ہونے والا چاند گرہن سات بجکر چونتیس منٹ پر عروج پر ہو گا۔ گرہن کا سلسلہ رات تقریبا دس بجے ختم ہو گا۔ چاند گرہن پاکستان کے علاوہ فلپائن ، جاپان ،ملائشیا ، چین و دیگر ایشیائی ممالک میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

 

 

ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
حضور صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم نے فرمایا

“ بے شک سورج اور چاند لوگوں میں سے کسی کی موت کی وجہ سے گرہن میں نہیں آتے وہ دونوں تو اللہ کی نشانیوں میں دو نشانیاں ہیں پس جب تم اس کو دیکھو  تو نماز کی طرف بڑھو۔“

 

صحیح بخاری ١٠٤١

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: