اقوال ِ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اقوال ِ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

 

0 ۔  ظالموں کے ساتھ زندہ رہنا ، خود ایک ظلم ہے۔ 
0 ۔  اللہ کے سوا کبھی بھی کسی سے کوئی سوال مت کرو۔ 
0 ۔  جس کا مددگار للہ کے سوا کوئی نہ ہو، خبردار اس پر ظلم نہ کرنا۔ 
0 ۔  علم اور بردباری انسان کی سیرت کو آراستہ کرتی ہے۔ 
0 ۔  ذلت برداشت کرنے سے موت بہتر ہے۔ 
0 ۔  اعلٰی درجے کا معاف کرنے والا وہ ہے ، جو انتقام پر قدرت رکھتے ہوئے معاف کردے۔ 
0 ۔  جس کام کا انجامدہی تمہارے لیے دشوار ہو ، اس کی ذمہ داری اپنے سر نہ لو۔ 
0 ۔  ذلیل وہی ہے جو بخیل ہے۔ 
0 ۔  تقویٰ اور نیکی آخرت کے لیے بہترین زادِراہ ہے۔ 
0 ۔  کسی چیز کی شدت سے خواہش محض بُری بات نہیں ، بلکہ یہ مہلک بھی ہے۔ 
0 ۔  مزوت یہ ہے کہ جبوعدہ کرے ، تو پورا کرے۔ 
0 ۔  نیک لوگ اپنے انجام سے خوف ذدہ نہیں ہوتے۔ 
0 ۔  اللہ کی جنت دنیا میں دیکھنے کا شوق ہو تو ماں کی گود میں سو کر دیکھو۔ 
0 ۔  ظالم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے ، اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی۔
0 ۔ جب جسم موت کے لیے ہے تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہے ۔

One Response to اقوال ِ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

  1. محمد رضوان says:

    باحوالہ لکھا کریں

    Like

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: