یومِ عاشورہ کے روزے کا بیان

 

یومِ عاشورہ کے روزے کا بیان

 

اُم المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا  سے روایت ہے کہ قریش زمانہ جاہلیت میں عاشورے(دس محرم) کے دن روزہ رکھتے تھے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم نے بھی اس (دن) کے روزے کا حکم فرمایا، یہاں تک کہ جب زمضان فرض ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم نے فرمایا کہ جو چاہے اس دن (عاشورہ) کا روزہ رکھے اور جو چاہے افطار کرے۔

 

صحیح مسلم

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: