محرم الحرام تاریخ کے آئینے میں

 

محرم الحرام
تاریخ کے آئینے میں

 

اسلامی سال کا پہلا مہینہ

 

حضرت آدم علیہ ااسلام کی توبہ قبول ہوئی۔

حضرت یونس علیہ السلام کی قوم کی توبہ قبول ہوئی۔

حضرت عیسٰی علیہ السلام کی پیدائیش ہوئی۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے۔

بنی اسرائیل کے لیے دریا پھاڑا گیا۔

حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانے سے رہائی ملی۔

حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے نجات ملی۔

حضرت یعقوب علیہ السلام نے بیماری سے نجات پائی۔

حضرت سلیمان علیہ السلام کو بادشاہت عطا ہوئی۔

حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی واپس آئی۔

حضرت موسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے

آسمان سے پہلی بارش ہوئی۔

قیامت اسی دن آئے گی۔

اللہ تعالیٰ نے اس دن آسمان ، پہاڑ،قلم اور کرسی کو پیدا فرمایا۔

عاشورہ کے دن ہی اصحاب کہف نے کروٹیں بدلیں۔

١٠ محرم کو کربالا میں سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جام شہادت نوش فرمایا۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: