عاشورہ کے کونسے دن روزہ رکھیں ؟

عاشورہ کے کونسے دن روزہ رکھیں ؟

 

حکم بن اعرج سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس پہنچا اور وہ اپنی چادر پر زمزم کے کنارے تکیہ لگائے بیٹھے تھے۔ پس میں نے کہا کہ مجھے عاشورہ کے روزے کے بارے میں بتائیے تو انہوں نے کہا کہ جب تم محرم کا چاند دیکھو تو تاریخیں گنتے رہو۔پھر جب نو(٩) تاریخ ہو تو اس دن روزہ رکھو۔ میں نے کہا؛رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم  ایسا ہی کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا؛ ہاں ۔

 

صحیح مسلم

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: