یکم محرم الحرام یومِ شہدتِ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

 

 

امامِ عدل و حریت ، خلیفہ راشد، فاتح عرب و عجم

دامادِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ  ، خلیفہ دوم، امیر المومنین

 

حضرت سیدنا عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

 

یکم محرم الحرام یومِ شہدتِ

 

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بے مثال فتوحات سے اہل باطل گھبرا گئے تھے۔۔۔ چناچہ ایک ایرانی “فیروز ابولولو“ مجوسی  کے  زہر آلود خنجر کے وار سے یکم محرم الحرام ٢٣ ہجری میں مدینہ منورہ میں آ پ رضی اللہ عالیٰ عنہ کی شہادت ہوئی۔۔۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تدفین ، "حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا" کی اجازت سے ۔۔ "آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم" کے روضئہ اقدس میں ہوئی۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: