خلافت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ایک نظر

 

 

خلافت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ  پر ایک نظر

 

  *  حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے بعد دس سال چھ ماہ دس دن تک ٢٢ لاکھ مربع میل زمین پر اسلامی خلافت قائم کی۔  
 
* آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے دور میں ٣٦٠٠ علاقے فتح ہوئے۔  
 
*  آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے دور میں ٩٠٠ مامع مساجد اور ٤٠٠٠ عام مسجدیں تعمیر ہوئیں۔  
 
*قیصروکسریٰ دنیا کی دو بڑی سلطنتوں کا خاتمہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  ہی کے دور میں ہوا۔  
 
* آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے عہد میں عدالت کے ایسے بے مثال فیصلے چشم فلک نے دیکھے جن کا چرچا چارو انگ عالم پھیل گیا۔ 

*   فتوحات عراق، ایران، روم ، ترکستان اور دیگر بلا دعجم پر اسلامی عدل کا پرچم لہرانا سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بے مثال کارنامہ ہے۔ 

* حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے زریں اور درخشندہ عہد پر کئی غیر مسلم بھی آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔  

*  حقیقت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے آفاقی دین کی تعمیر و ترقی کے اوج ثریا پر پہنچانے اور دنیا بھر میں اسلام کی سطوت و شوکت کا سکہ بٹھانے کا سہرا حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے سر ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: