پنجاب یوتھ فیسٹیول “۔۔۔ ۔پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کے منہ بولتے کارنامے

پنجاب یوتھ فیسٹیول۔۔۔۔۔

لاہور میں منعقد اس فیسٹیول میں ۔۔۔۔۔پاکستان کے نوجوانوں نے اپنے ہنر اور پاکستان کی محبت کا ایسا ثبوت دے رہے ہیں  کہ جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگا۔۔۔۔دنیاںبھر میں پاکستان کو جتنا پیچھے دھکیلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔۔۔ ان نوجوانوں نے سب کے منہ پر بڑا زبردست تماچہ دے مارا ہے۔۔۔ اور ثابت کر دیکھایا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔اللہ کرے ہمارا یہ جوش و جزبہ یونہی پوزٹو طریقے سے آگے بڑھتا رہے۔۔۔۔ اور پاکستان کے نام سے گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہی نہیں۔۔۔۔ بلکہ ہر چیز میں پاکستانیوں کے کارناموں کی گونج سنائی دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ان تمام لوگوں کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتی ہوں ۔۔۔۔ جنہوں نے یہ ریکارڈز بنائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور صرف ریکارڈز لسٹ میں ہی پاکستان کو سرخرو نہیں کیا ان لوگوں نے بلکہ ۔۔۔۔ پاکستانی یوتھ کا اصل جوش و جذبہ اور ٹیلنٹ دیکھایا ہے۔۔۔ یقینا اتنی ریکارڈز ایک ساتھ بنتے دیکھ دنیاں کی حیرانی ۔۔۔ اور کچھ لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ایسی ان گنت کامیابیاں اور خوشیاں نصیب کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم لوگوں کو  اپنے ملک سے محبت اور چاہت کا یہ پوزٹیو رویہ اپنائے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔ جس ڈسپلین سے یہ تمام ریکارڈز بنائے اور بریک کئیے جارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی جوش و جذبہ  اور ڈسپلین سے کام کرتے رہیں ۔۔۔۔ تو یقینا ہماری کامیابیوں کا سلسلہ یونہی چلتا رہے گا۔۔۔۔۔ انشاء اللہ
میں ان تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ ادا کروں گی۔۔۔ جنہوں نے اتنا زبردست سلسلہ شروع کیا۔۔۔۔ اور اپنے ملک کے ان ٹیلنٹڈ لوگوں کو سامنے آنے کا موقع دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تمام لوگ پاکستان کا فخر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں آپ پر ناز ہے۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ و پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اس کے دیدہ و نادیدہ دشمنوں کے شر سے اور حاسدوں کی حسد سے محفوظ رکھے۔۔۔۔۔ اور ڈھیر ساری کامیابیاں اور خوشحالی عطا کرے آمین۔۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: