اللہ اور عبد

 

اللہ اور عبد

    

مکہ شریف میں اللہ اور عبد ہوتے ہیں۔۔۔ مدینے شریف میں رسول صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم  اور امتی ہوتے ہیں۔“
        “وہاں بزرگ نہیں جاتے کیا۔۔۔۔؟“
“جاتے ہیں۔۔۔۔۔؟“
“تو پھر۔۔۔؟“
“ مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ۔۔۔ سب کو جوتوں کے ساتھ ساتھ مرتبے اور بزرگی کے عمامے بھی اتار دینے پڑتے ہیں۔۔۔۔ اور کوئی یقین سے نہیں کہہ سکتا ہے کہ ۔۔۔۔واپسی پر اس کا اعمامہ اسے مل بھی جائےگا۔۔۔۔۔“
“پھر تو مرتبے والے بزرگ فکرمند رہتے ہوں گے۔۔۔۔ عام بندے مزے میں ہوں گے۔۔۔ اس فکر سے آزاد۔۔۔“
“ہاں“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ممتاز مفتی کی کتاب“ لبیک “ سے اقتباس

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: