آذان ۔۔۔۔۔“

 

آذان ۔۔۔“

 

صاحبو۔۔۔۔۔ ! یہ اذان، جو ظاہری طور پر ایک معصوم سا بلاوا ہے کہ۔۔۔۔ " آؤ اللہ کے حضور سر بسجود ہو جائیں" ۔۔۔۔ بڑی پر اثر چیز ہے ۔۔۔۔۔ کانوں سے دل میں جا بیٹھتی ہے ۔۔۔۔ ہمارے اندر کو انڈے کی طرح پھینٹ کر رکھ دیتی ہے ۔۔۔ جبھی تو غیر مسلموں کی نظر میں بڑی خطرناک چیز ہے ۔۔۔۔۔۔

یہاں اسلام آباد میں کچھ سفارت خانے ایسے ہیں جہاں اذان سننے کی ممانعت ہے ۔۔۔۔۔۔ایک سفیر صاحب سے پوچھا گیا کہ۔۔۔۔ آپ اذان سے کیوں خائف ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟ بولے۔۔۔۔۔ " پتہ نہیں ، لیکن اذان کی آواز سن کر مجھ پر وحشت سی طاری ہو جاتی ہے۔۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ کئی ایک غیر مسلم بادشاہوں نے اذان پر پابندی لگا رکھی تھی۔۔۔۔۔

“ممتاز مفتی “ کی کتاب “تلاش “سے اقتباس

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: