مُظالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مُظالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ScreenShot004

ناشتے کی میز پر اخبار کھولا تو عجیب ہولناک خبریں پڑھنے کو ملیں۔۔۔۔۔ مثلا بیویوں سے مار کھانے والے ، پاکستان میں ہر سال۔۔۔۔ اڑھائی لاکھ مرد بیویوں کے طمانچے کھاتےہیں۔۔۔ اور پاکستانی بیویاں شوہروں پر کھولتا ہوا چائے کا پانی پھینک دیتی ہیں ۔۔۔ نوکدار جوتوں سے زخمی ہونے والے شوہروں کو کئی روز بستر علالت پر رہنا پڑتا ہے۔۔۔ بیویوں کے ناقابل برداشت مظالم پڑھ کر میرےتو رونگھٹے کھڑے ہوگئے۔۔۔ گلا خشک ہوگیا۔۔۔ بدل لرزنے لگا۔۔۔۔
پھر اسی خبر کو دوبارہ پڑھنے لگا ۔۔۔ معلوم ہوا کہ یہ ظلم کی داستانیں تو امرکہ کی ہیں۔۔۔۔۔ اور ذاتی تجربار کی دہشت کی وجہ سے امریکہ کے بجائے پاکستان اور پاکستانی بیویاں وغیرہ پڑھتا گیا۔

مستنصرحسین تارڑ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: