انگور

 

انگور کے فوائد ۔۔۔۔۔

grappolo d'uva

انگور ایک بہت پرانا پھل ہے۔۔۔ بعض مورخین کے خیال میں یہ پہلے خودروجنگلی  (داکھ) کی صورت میں پایا جاتا تھا۔۔۔۔ انگور زیادہ تر لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے۔۔۔ اور موسم گرما کے اختتام میں عام ہوتا ہے۔۔۔ یہ پھل بڑے فوائد کا حامل ہے۔۔۔ تاثیر کے لحاظ سے انگور گرم تر ہے ۔۔۔ دل، معدے ، اور دماغ، کو طاقت بخشتا ہے۔

*   انگور سینے کے تمام امراض میں فائدہ مند ہے۔

*  انگور کے رس میں ہم وزن شہد ملا کر پینے سے کھانسی بالکل ختم ہوجاتی ہے۔

*  انگور کا رس پینے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے ۔۔ روزانہ پاؤ بھر یا زیادہ مقدر میں انگور استعمال کرنا دائمی قبض کے لئے ازحد مفید ہے۔

*  روزانہ بلا ناغہ ایک پاؤ انگور صبح و شام استعمال کرنا گردے اور۔۔۔ مثانے کی تمام بیماریوں کے لئے مفید ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: