پاکستان۔۔۔۔

 

پاکستان۔۔۔۔"

قیام پاکستان کے بعد میرے دل میں" حضور ﷺ " سے ایک نیا رشتہ ابھرا۔۔۔اس رشتے کی نوید سب سے پہلے بھائی جان۔۔۔ جان محمد بٹ صاحب نے دی۔۔۔۔۔ جان محمد بٹ میرے اولین اور بنیادی رہبر ہیں۔۔وہ بات بات پر فرمایا کرتے ۔۔۔۔۔ مفتی جی۔۔۔ آپ پاکستان کا غم نہ کھائیں۔۔۔۔۔ پاکستان جس نے بنایا ہے۔۔۔ وہ حود اس کی رکھوالی کریں گے۔۔۔۔ آپ صرف اس بات کا خیال رکھا کریں کہ۔۔۔۔آپ کا کوئی قول یا فعل ایسا تو نہیں جو پاکستان کے لیے باعثِ نقصان ہو۔۔۔۔"

ممتاز مفتی۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: