زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“

زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“

زندگی میں کبھی نہ کبھی۔۔۔ ہم اس مقام پر آجاتے ہیں۔۔۔ جہاں سارے رشتے ختم ہوجاتے ہیں۔۔۔ وہاں صرف ہم ہوتے ہیں۔۔۔ اور” اللہ “ہوتا ہے۔۔۔۔کوئی ماں باپ کوئی بہن بھائی کوئی دوست نہیں ہوتا۔۔۔۔ پھر ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ۔۔۔۔ ہمارے پیروں کے نیچے زمین ہے نہ ہمارے سر کے اوپر کوئی آسمان۔۔۔۔ بس صرف ایک” اللہ “ہے ۔۔۔ جو ہمیں اس خلا میں بھی تھامے ہوئے ہے۔۔۔ پھر پتہ چلتا ہے ۔۔۔ ہم زمین پر پڑی مٹی کے ڈھیر میں ایک ذرے یا۔۔۔ درخت پر لگے ہوئے ایک پتے سے زیادہ کی وقعت نہیں رکھتے ۔۔۔۔ پھر پتہ چلتا ہے کہ۔۔ ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے۔۔۔ صرف ہمارا کردار ختم ہوجاتا ہے۔۔۔۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرِ کامل

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: