توحید پر استقامت

توحید پر استقامت

 

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ۔۔۔۔

حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم ۔۔۔۔

نے فرمایا۔۔۔“ بہت سے لوگوں نے اللہ کو اپنا رب کہا۔۔۔ مگر ان میں سے اکثر کافر ہوگئے ۔۔۔۔ثابت قدم وہ شخص ہے جو۔۔۔ مرتے دم تک اسی عقیدے پر جما رہا۔۔۔“

(نسائی، ابن جریر ابن ابی حاتم)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔

نے ارشاد فرمایا “ توحید پر استقامت اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا ہے۔“

(ابن حریر)

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔۔۔۔

نے فرمایا۔۔۔“ اللہ کی قسم ۔۔۔۔!  استقامت اختیار کرنے والے وہ ہیں ۔۔۔ جو اللہ کی اطاعت پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہوگئے ۔۔۔۔ لومڑیوں کی طرح ادھر سے اُدھر ۔۔۔اور اُدھر سے ادھر ۔۔ دوڑتے نہ پھرے۔۔۔“

( ابن جریر)

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: