ہمارا میڈیا سازش کا شکار ہو رہا ہے؟؟؟ یا خود کوئی سازش کر رہا ہےِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟

اسلام علیکم

ہمارے ملک میں جمہوریات کیا آگئی ہے۔۔۔۔ ہر سو سیاسی سرگرمیاں ہی عروج پر پہنچی ہوئی ہیں۔۔۔۔
ایک بڑا ایشو آتا ہے۔۔۔ اس ہمارا میڈیا ہی سب سے پہلے نشر کرنے کے دعوے کے ساتھ بار بار ۔۔۔ ہزار بار ٹی وی پر دیکھا کر۔۔۔
عوام کو حیران و پریشان کرنے میں لگ جاتے ہیں۔۔۔ پھر دو چار دن وہی ایک بات اس بات پر ہزار باتیں۔۔۔۔
پھر کوئی دوسرا چینل ۔۔۔ اب سے پہلے نشر کرنے کا دعوہ کر کے کوئی نیا ایشو لے کر سامنے آجاتا ہے۔۔۔۔۔
اور اس نئے ایشو کے پردے میں پرانا ایشو چھپ جاتا ہے۔۔۔۔
پھر کوئی نیا آجاتا ہے اور پرانا غائب۔۔۔۔۔۔
سب مل کر پورا پورا دن ایک ہی بات کو لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔ اور بولتے چلے جاتے ہیں بولتے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
نتیجہ کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چند دن پہلے چیف جسٹس کے بیٹے کا کیس سامنے آیا۔۔۔۔
وہ بھی ہمارے میڈیا والے لے کر آئے۔۔۔۔۔
ثبوت کہاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
الزام ثابت ہوا کون قصور وار ہے کون نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بحث ابھی جاری تھی۔۔۔۔۔
کہ کل رات سے
مہر بخاری ۔۔۔ اور مبشر لقمان  کا ملک ریاض سے لیا گیا انٹرویو۔۔۔ اور اس انٹرویو میں دوران وقفہ ہونے والی گفتگو سامنے آئی۔۔۔
جس میں ان اینکرز کا شاطرانہ انداز۔۔۔ اور مظلوموں کی طرح بیٹھے مسکراتے ملک ریاض صاحب دیکھائی دئیے۔۔۔۔۔
اب سب کچھ پلان کیا ہوا تھا ۔۔۔۔بھلے نہ بھی ہو۔۔ مگر  کسی نا کسی  نے پورا پلان کیا ہوا تھا۔۔۔ کہ اس انٹرویو کے دوران یہ سب کچھ کرنا ہے۔۔۔۔ اور پھر اس ساری چیزوں کو انٹرنیٹ کے ذریعہ پھیلانا ۔۔۔۔۔
اور مزے کی بات یہ کہ یہ ویڈیو پہلے جیو پر بھیجی گئی۔۔۔۔۔
جس کے بعد پورے ملک میں اس کا چرچہ ہوگیا۔۔۔۔۔
اب یہ پروگرام پلان کر کے کیا گیا۔۔۔ جو کچھ ہوا اس میں شریک لوگوں کے دین ایمان سے تو ہم واقف نہیں۔۔۔۔۔
کہ کون سچا اور کون جھوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر میرے خیال سے جس طرح عدلیہ کو منتشر کرنے کے لیے چیف جسٹس کے بیٹے کے کیس کو اچھالا گیا۔۔۔
اور اس کا آلہٰ کار میڈیا کو بنایا گیا۔۔۔۔۔
اب جب کہا جارہا ہے۔۔۔ کہ میڈیا والے کوئی واضع ثبوت فرہام کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔
تو اب میڈیا میں بھی پھوٹ پڑھوا کر۔۔۔ میڈیا والوں کو آپسی لڑائیوں میں مضروف کر کے ۔۔۔ یہ سازشی عناصر اور کوئی بڑا گیم پلان کرنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب حقیقت کیا ہے۔۔۔۔۔ اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔۔ جو کچھ  دیکھ رہا ہے۔۔۔ وہ یقینا افسوس ناک ہے۔۔۔۔۔
وہ بھی جو اس ویڈیو میں دیکھایا گیا۔۔۔۔
اور وہ بھی۔۔۔۔۔۔ جو اس ویڈیو کے بعد ہوریا ہے۔۔۔۔
آج ہمارے نوز چینلز کا حال یہ ہے۔۔۔۔۔ کہ جیو نیوز والے۔۔۔ دنیا نیوز کے عیب گردان رہے ہیں۔۔۔۔۔
اور دنیا نیوز والے جیو والوں کے خلاف۔۔۔۔۔۔۔۔
اس سارے معاملے میں۔۔۔۔۔۔۔۔
پرانے قصے کیا ہوئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اور یہ ہے وہ ویڈیو اس ویڈیو کے تین حصے ہیں جو یو ٹیوب پر ہی موجود ہیں ۔۔۔۔

سہی غلط کا فیصلہ ہم سب خود ہی کریں تو بہتر ہوگا۔۔۔۔کیوں کہ جب تک ہم دوسروں کے سہی کہے کو سہی اور غلط کو غلط ہی مانتے جائینگے بھٹکے رہیں گے۔۔۔۔ اپنے ملک کے دشمنوں کو ہم اپنی عقل اور سمجھ سے پہچانیں گے۔۔۔۔ تو ہی ہماری آنکھیں کھلیں گی۔۔۔
ورنہ دوسروں کے ڈرائے سے ڈرتے ڈرتے ۔۔۔ ہماری آنکھیں بند ہی ہوگئی ہیں۔۔۔۔۔۔ بینائی رکھتے ہوئے بھی نابینا ہیں ہم لوگ۔۔۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو اپنی امان میں رکھے۔۔۔۔ اور اس کو اس کے دیدہ و نادیدہ دشمنوں کے شر۔۔۔ سے محفوظ رکھے۔۔۔۔
اور ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم لوگ اپنی اپنی حد تک تو اس ملک  سے مخلص ہوجائیں۔۔۔۔
اس ملک کے کچھ اچھا کر نہیں سکتے۔۔تو کم از کم کچھ برا بھی نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے۔۔۔ اور اپنی امان اور رحمتوں کے سائے میں رکھے۔۔۔۔ آمین

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: