رس بھری

 

رس بھری

 

thumb_COLOURBOX2844135

رس بھری۔۔۔۔ ایک ذائقے دار پھل ہونے کے ساتھ ہی ساتھ۔۔۔ اپنے اندر پے پناہ افادیت بھی رکھتا ہے۔۔۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ۔۔۔ رس بھری۔۔۔ کا استعمال جسم میں کینسر کے خلیات بننے سے روکتا ہے۔۔۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ۔۔۔ رس بھری میں موجود فینولک کمپاؤنڈ۔۔۔۔ جسم میں کینسر کے خلیات نہیں بننے دیتا۔۔۔ اس کے علاوہ رس بھری کے بیجوں میں۔۔۔ سورج کی شعاؤں سے بچاؤ کی قدرتی صلاحیت موجود ہوتی ہے ۔۔۔۔اوراس پھل میں اینٹی اوکسیڈنٹ۔۔۔ اور وٹامن سی۔۔۔ کی بڑی مقدار موجود ہونے کے ساتھ ساتھ۔۔۔ فائبر۔۔۔ بھی موجود ہوتا ہے۔۔۔ جو جسم سے فاضل چربی گھلانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: