کیلا

کیلا

 

 

bananas1

کیلا ہمارے ملک میں تقریبا سارا سال پیدا ہوتا ہے ۔۔۔ یہ توانائی بخش اور قبض کش ہونے کے ساتھ ۔۔۔ بوڑھوں اور بچوں کی جسمانی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔۔۔ اس میں موجود وٹامن اے ، بی ، سی  اور پوٹاشیئم ۔۔۔ جسمانی ضرورت پوری کرتے ہیں۔۔۔ جُسن ودلکشی کے لیے کیلا ، تربوز اور پپیتے کا گودا ۔۔۔ پاؤڈر والے دودھ میں مکس کر کے اُس مکسچر کو چہرے پر۔۔۔ دس پندرہ منٹ تک لگا کر رکھیں ۔۔۔ پھر چہرہ دھو ڈالیں ۔۔۔ چہرہ تر و تازہ اور شگفتہ نظر آئے ۔۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: