اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز
جون 1, 2012 تبصرہ کریں
اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتی ہے سحر جس کو وہ ہے آج کی رات
رہِ یک گام ہے ہمت کے لیے عرشِ بریں
کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات
علامہ اقبال
سوچیں۔ ۔ ۔ ۔ سمجھیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور عمل کریں۔ ۔ ۔ ۔
جون 1, 2012 تبصرہ کریں
اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتی ہے سحر جس کو وہ ہے آج کی رات
رہِ یک گام ہے ہمت کے لیے عرشِ بریں
کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات
علامہ اقبال