بچھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

 

بچھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

 

لیں جی سن لیں۔۔۔۔ وہ بچھو جو اپنے ڈنک اور خطرناک زہر کے حوالے سے بڑا ہی ہیبت ناک سمجھا جاتا ہے۔۔۔جس کی دہشت سے اچھے اچھوں کے چھکے چھوٹ جاتے ہیں۔۔اس دہشت گرد کیڑے کو سزاہ دینے کا ایک ٹوٹک آگیا مارکٹ میں۔۔۔۔تو جناب اگر بچھو کے جسم پر الکوحل کا صرف اک قطرہ ہی ڈال دیا جائے۔۔۔ تو یہ صاحب پاگل ہو کر اپنے آپ کو ہی۔۔۔۔۔۔ڈنک مارکر ختم کر دیتے ہیں ۔۔۔ سوچیں ذرہ بچھو سے بھی خطرناک چیز شراب ہے۔۔۔۔ تبھی تو اللہ تعالیٰ نے انسانوں پر حرام کی ہوئی ہے۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: