علم کیا ہے

علم کیا ہے ۔۔۔۔

 

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی نے پوچھا۔۔۔۔۔” علم کیا ہے ۔۔۔۔۔؟”

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ   نے فرمایا۔۔۔۔۔

  علم یہ ہے اگر کوئی تم پرظلم کرے ۔۔۔ تو تم اس کو معاف کردو ۔۔۔ انتقام کی طاقت ہو تو غفو ع درگزر سے کام لو۔۔۔۔ خطا کار کا سامنا آئے تو سوچو اس کی خطا بڑی ہے ۔۔۔ یا تمہارا رحم۔۔۔ غصے میں ایسی بات نہ کرو جس سے بعد میں ندامت ہو۔۔۔۔”

 

2 Responses to علم کیا ہے

  1. گمنام says:

    یہاں آپ نے غلطی کی ہے آپ نے حضرت علی کے لیے صلی اللہ علیہ وسلم لکھا براہ مہربانی درستگی کر لیں۔

    Like

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: